Allama Khalid Mahmood Talks about Maulana Ilyas Ghuman
http://ahnafmedia.com/ جسٹس علامہ ڈاکٹر خالد محمود دامت برکاتہم کا متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے بارے میں اظہار خیال۔
الحمد للہ یہ بات کسی پر مخفی نہیں ہے کہ مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی شبانہ روز محنت کی وجہ سے جہاں اہل حق کو سر اٹھا کر جینے کا موقع ملا ہے وہیں اہل باطل کو سر چھپانے کی جگہ نہیں مل رہی۔ اسی بنا پر بہت سے بدبخت جھوٹے پروپیگنڈے کرتے رہتے ہیں اور ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مولانا کے کام کو اکابر کی سرپرستی حاصل نہیں۔ ہم نے اسی بنا پر چند اکابر کے تاثرات آپ حضرات تک پہنچانے کا ارادہ کیا ہے۔ اس سلسلے کی تیسری کڑی کے طور پر جسٹس علامہ ڈاکٹر خالد محمود دامت برکاتہم کے تاثرات آپ کی خدمت میں پیش ہیں۔ اس سے قبل کراچی کے معروف عالم مولانا زر ولی خان مدظلہ اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے نائب مہتمم اور معروف عالم دین مولانا فضل الرحیم اشرفی حفظہ اللہ تعالی کے تاثرات آپ حضرات ملاحظہ فرما چکے ہیں۔
Tags: deoband ki shan ilyas ghuman
2012-02-07T07:21:42.000Z Relacionados: